اہم ترین وفاقی وزارت میں کرونا وائرس رپورٹ ہو گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ خوراک و زراعت اسلام آباد میں کروونا کا ایک کیس سامنے آگیا ۔ پیر کو وزارتِ خوراک و زراعت کے ے ملازم کا کروونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،ٹیسٹ مثبت آنے پر ملازم کو فوری طور پر قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔