انا للہ و انا الیہ راجعون، ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، اہم رہنما کورونا وائرس سے انتقال کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو ہسپتالمیں زیر علاج تھے جہاں چند روز سے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، ن لیگ سوگ میں ڈوب گئی، اہم رہنما کورونا وائرس سے انتقال کرگئے