آٹا ،گھی اورچینی ڈیلرز نے شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا
بنوں( آن لائن )بنوں کے آٹا گھ چینی ڈیلرز کا شٹر ڈائون ہڑتال ، تین دن تمام دکانات بند رہیں گی کسی قسم کا کوئی کاروبار نہیں ہوگا ساڑھے32لاکھ کی ڈکیتی ہوئی ہے اور انتظامیہ کی کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی ہے جب تک ملزمان گرفتار اور ان سے لوٹی ہوئی رقم واگزار نہیں… Continue 23reading آٹا ،گھی اورچینی ڈیلرز نے شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا