آسٹریا میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار خفیہ معلومات کیساتھ غائب
اسلام آباد(آن لائن) آسٹریا کے پاکستانی سفارتخانے میں پانچ ماہ قبل کلرک کی حیثیت سے تعینات کیا گیا اہلکار حساس دستاویزات کے ساتھ غائب ہو گیا ہے اور خدشہ ہے کہ وہ ملک دشمنوں کا آلہ کار بن گیا ہے۔وزارت دفاع کی مدعیت میں پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 109 اور 409 کے تحت ترنول… Continue 23reading آسٹریا میں تعینات پاکستانی سفارتی اہلکار خفیہ معلومات کیساتھ غائب