آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورہ پاکستان پر نظریں جما لیں
سڈنی (این این آئی)انجری کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے دور آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورہ پاکستان پر نظریں جما لی۔ول پووسکی ایشز سیریز کا حصہ نہیں بن سکے ہیں، سلیکشن چیئر جارج بیلے نے کہاکہ ول پووسکی پاکستان کے دورے پر جانا چاہتے ہیں۔جارج بیلے نے انہیں آسٹریلیا کے لانگ ٹرم پلانز کا حصہ… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورہ پاکستان پر نظریں جما لیں