‘‘عائشہ گلا لئی سرخرو؟’’ نعیم الحق کی ایک ذرا سی غلطی نے تحریک انصاف کو مصیبت میں پھنسا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نعیم الحق کا ٹویٹر اکائونٹ ہیک ہونے کے امکانات نہیں، عائشہ گلا لئی کی جانب سے الزامات کے بعد وضاحتی ٹویٹ سے قبل 200پیغامات بھی اسی ڈیوائس سے بھیجے گئے جس سے وضاحتی پیغام آیا، آئی ٹی ماہر ۔ تفصیلات کے مطابق جیو نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق تحریک انـصاف کے ترجمان… Continue 23reading ‘‘عائشہ گلا لئی سرخرو؟’’ نعیم الحق کی ایک ذرا سی غلطی نے تحریک انصاف کو مصیبت میں پھنسا دیا