نئے پاکستان میں پرانی فنکاریاں ،ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگانے کی تیاری!!گیس کی قلت پیدا کرکے عوام کی جیبیں خالی کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئل مافیا کا ایک اور وار، ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگانے کی تیاری، گیس کی قلت پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پاور سیکٹر کیلئے فرنس آئل کی درآمد پر پابندی عائد کرتے ہوئے فیصلہ کیا تھا کہ فرنس آئل کی جگہ ایل این… Continue 23reading نئے پاکستان میں پرانی فنکاریاں ،ملکی خزانے کو اربوں کا ٹیکہ لگانے کی تیاری!!گیس کی قلت پیدا کرکے عوام کی جیبیں خالی کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا