اورنج لائن ٹرین کا کرایہ مزید بڑھانے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ سیف علی مرتضیٰ کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ فاصلے کے مطابق ریشنلائز ہوگا،سٹیج ون کا کرایہ 20 روپے جبکہ آخری سٹیج کا کرایہ 70روپے ہوگا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین کا کرایہ مزید بڑھانے کا فیصلہ