منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات درپیش۔پنجاب اسمبلی کے مطابق 4ماہ سے جاری اسمبلی اجلاس کے باعث عدم اعتماد کی تحریک پیش نہیں کی جا سکتی، ذرائع لاہور(آئی این پی)پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی کے معاملے پر حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا… Continue 23reading پنجاب میں ان ہائوس تبدیلی حکمران اتحاد کو آئینی و قانونی مشکلات کا سامنا

اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن نے ان ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا،پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ پہلے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، پھر اسپیکراسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی جائے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے تجویز دی ہے کہ ان ہائوس تبدیلی مرحلہ وار لائی جائے،سینیٹ میں اپوزیشن کی اکثریت ہے اس لیے… Continue 23reading اپوزیشن نے اِن ہائوس تبدیلی کے آپشن پرغورشروع کردیا

’’مسلم لیگ ن ’’ان ہاوس تبدیلی ‘‘ کے عمل سے اچانک کیوںپیچھے ہٹ گئی ؟ ‘‘ ان ہائوس تبدیلی میں شہباز شریف کو کونسی پسپائی کا سامنا ہے؟اگر موجود حالات میں تبدیلی لانے کی کوشش بھی کی جاتی ہے تو ن لیگ کو کونسا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے ؟تہلکہ خیز انکشاف

ان ہائوس تبدیلی آئے گی یا نہیں،اپوزیشن اورکتنا انتظا ر کرے ؟قصہ ختم کرتے ہوئے بڑی یقین دہانی کرادی گئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2019

ان ہائوس تبدیلی آئے گی یا نہیں،اپوزیشن اورکتنا انتظا ر کرے ؟قصہ ختم کرتے ہوئے بڑی یقین دہانی کرادی گئی

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ان ہائوس تبدیلی کا اپوزیشن کا خواب بس خواب ہی رہے گا، اپوزیشن صبر اور2023کے انتخابات کا انتظار کر ے،پاکستان میں پہلی دفعہ آئین وقانون کی حکمرانی کو یقینی بنا یا جارہا ہے،پنجاب میں مذہبی مقامات سمیت کسی جگہ ایک انچ زمین پر… Continue 23reading ان ہائوس تبدیلی آئے گی یا نہیں،اپوزیشن اورکتنا انتظا ر کرے ؟قصہ ختم کرتے ہوئے بڑی یقین دہانی کرادی گئی