انیتامحسودکاجنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوااسمبلی ہونے کا اعزاز،جانتے ہیں وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟
پشاور(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی انیتا محسود نے جنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ہونے کااعزازحاصل کرلیا ،انیتا محسودکاتعلق جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی سے ہے۔اپنی سیاسی زندگی کا آغاز انہوں نے تحریک انصاف سے کیا، وہ فاٹا ریفارمز کمیٹی اور فاٹا سیاسی اتحاد کی رکن بھی رہ چکی ہیں،… Continue 23reading انیتامحسودکاجنوبی وزیرستان سے پہلی خاتون رکن خیبرپختونخوااسمبلی ہونے کا اعزاز،جانتے ہیں وہ یہاں تک کیسے پہنچیں؟