پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت،پولیس کی 2رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل
لاہور ( این این آئی) زمان پارک میں پی ٹی آئی ریلی کے دوران ورکر کی مبینہ ہلاکت کے معاملہ پر پنجاب پولیس نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔انکوائری کمیٹی میں دو پولیس افسران واقعہ کی تحقیقات کریں گے، کمیٹی میں ڈی آئی جی ایلیٹ فورس صادق علی اور ایس ایس پی عمران کشور شامل… Continue 23reading پی ٹی آئی ورکر کی مبینہ ہلاکت،پولیس کی 2رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل