انڈوں کی قیمت میں حیران کن اضافہ، انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
لاہور( این این آئی+ مانیٹرنگ) شہر میں برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے247روپے، زندہ برائلر مرغی7روپے کمی سے170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 170روپے فی درجن ہو گئی۔انڈوں کی قیمتیں بھی اپنے عروج پر پہنچ گئیں، انڈوں کی قیمت ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، قیمتوں میں اضافے کے تمام… Continue 23reading انڈوں کی قیمت میں حیران کن اضافہ، انڈوں کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی