بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی،پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ بھارت کی صفائیاں دینے لگے، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ نے قائمہ کمیٹی آبی وسائل کو بتایا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی۔مہر علی شاہ نے کہاکہ بھارت دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات بروقت فراہم کرتا رہا۔مہر علی شاہ نے کہاکہ بھارت نے ستلج میں پانی… Continue 23reading بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی،پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ بھارت کی صفائیاں دینے لگے، حیرت انگیز انکشافات