7 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (آن لائن) افغانستان کی صورت حال پر علاقائی ملکوں کے خفیہ اداروں کے سربراہوں کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا، انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض احمد نے کی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جلاس میں چین، ایران، روس کے انٹیلی جنس سربراہان نے شرکت… Continue 23reading 7 ملکوں کے انٹیلی جنس چیفس اسلام آباد پہنچ گئے