فیصل آباد میں بااثر افراد کا خاتون پر انسانیت سوز تشدد
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں با اثر افراد کی جانب سے خاتون کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کا واقعہ پیش آیا۔بااثر افراد نے خاتون کو برہنہ کرکے تشدد کیا، تشدد کرنے والوں میں مردوں کے ساتھ ایک خاتون بھی شامل تھی۔متاثرہ خاتون کے شوہر نے ملزمان کے خلاف کارروائی کی… Continue 23reading فیصل آباد میں بااثر افراد کا خاتون پر انسانیت سوز تشدد