اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پاکستان آنے کا اعلان، انتونیو گتریس کی مصروفیات کیا ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس 15 فروری کو پاکستان پہنچیں گے، پاکستانی حکام کشمیر کامعاملہ اٹھائیں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس 15 فروری کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے، سیکرٹری جنرل 14رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئیں گے،دورہ پاکستان کے موقع… Continue 23reading اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پاکستان آنے کا اعلان، انتونیو گتریس کی مصروفیات کیا ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں