افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد (این این آئی)افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی او آئی سی کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کو وزیر مملکت علی محمد خان نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر خوش آمدید کیا۔