جھوٹ، انا، گھمنڈ اور خود فریبی افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات سامنے آگئیں
واشنگٹن (اے ایف پی) جھوٹ، انا، گھمنڈ اور خود فریبی! امریکی ماہرین افغانستان میں دو عشروں کی امریکی جنگ میں ناکامی کی وجوہات شمار کر رہے ہیں اور اسے شروع ہی سے بدقسمت قرار دیتے ہوئے ویتنام میں امریکا کے تجربے سے موازنہ کر رہےہیں۔ افغانستان میں کارروائیوں کے بارے میں امریکی انسپکٹر جنرل نے… Continue 23reading جھوٹ، انا، گھمنڈ اور خود فریبی افغانستان میں امریکی ناکامی کی وجوہات سامنے آگئیں