کرونا کے علاج کیلئے ملیریا کی دوائی سے کیوں انکار کیا؟ امریکی ڈاکٹر کو ٹرمپ کی مخالفت مہنگی پڑ گئی
واشنگٹن(این این آئی)وبائی امراض کے لیے ویکسین کی تیاری کرنے والے امریکا کے سرکاری ادارے بائیو میڈیکل ایڈوانس ریسرچ اینڈ ڈویلپمینٹ اتھارٹی(بی اے آر ڈی اے)کے سابق سربراہ ڈاکٹر رک برائٹ نے دعوی کیا ہے کہ انہیں ملیریا کے علاج میں کام آنے والی دوا کلوروکوئن سے کورونا کا علاج کرنے کی مخالفت پر عہدے… Continue 23reading کرونا کے علاج کیلئے ملیریا کی دوائی سے کیوں انکار کیا؟ امریکی ڈاکٹر کو ٹرمپ کی مخالفت مہنگی پڑ گئی