سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا
ریاض(آن لائن)امریکا نے سعودی عرب میں تعینات اپنا انتہائی جدید میزائل دفاعی نظام اور پیٹریاٹ بیٹریاں واپس بلوا لی ہیں۔ ریاض سے جنوب مشرق میں ستر میل دور واقع پرنس سلطان ایئر بیس میں سن دو ہزار انیس سے ہزاروں امریکی فوجی تعینات ہیں۔ اسی فوجی اڈے پر یہ نظام نصب تھا۔ امریکا نے یہ… Continue 23reading سعودی عرب سے امریکی میزائل دفاعی نظام ہٹا لیا گیا