صدام حسین کو پھانسی دیئے جانے پر امریکی فوجی بھی کیوں روتے رہے؟نگرانی پر معمور امریکی فوجی کی کتاب میں حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن(نیوزڈیسک)صدام حسین کی نگرانی پر مامورامریکی فوجی براڈنورپر نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ ہم 12فوجی صدام کے سیل پر تعینات تھے ،ہم ایک دوسرے کے بہت قریب آگئے تھے ،سب صدام کو اپنا بزرگ خیال کرتے تھے کیونکہ اس کا رویہ بہت اچھا اورمہربان جیساتھا۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ… Continue 23reading صدام حسین کو پھانسی دیئے جانے پر امریکی فوجی بھی کیوں روتے رہے؟نگرانی پر معمور امریکی فوجی کی کتاب میں حیرت انگیز انکشافات