ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی ایلچی کا دعویٰ
امریکی ایلچی کا بڑا دعویٰ، ہلچل واشنگٹن(این این آئی)امریکاکے ایران کے لیے خصوصی ایلچی راب میلی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے پاس چندہفتوں کے اندر جوہری بم بنانے کے لیے کافی یورینیم موجود ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ چیزہوگی جس کے بارے میں ہم جانتے… Continue 23reading ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بناسکتاہے، امریکی ایلچی کا دعویٰ