بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

امریکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر کا مالک

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

امریکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر کا مالک

واشنگٹن(آن لائن)امریکا 8133 ٹن سونے کے ساتھ پوری دنیا میں سب سے زیادہ سونے کے محفوظ ذخائر کا مالک ملک ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے بعد جرمنی کا نمبر ہے جس کے پاس 3367 ٹن سونا ہے، تیسری پوزیشن اٹلی کی ہے جو 2451 ٹن سونے کا مالک ہے۔سعودی عرب کے پاس… Continue 23reading امریکا دنیا بھر میں سب سے زیادہ سونے کے ذخائر کا مالک

طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2019

طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے طالبان کے افغانستان کے اداروں، انفراسٹکچر اور عوام پر حملوں کی مذمت کردی ہے ۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘طالبان نے کابل میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہوئے، انہوں نے پروان میں… Continue 23reading طالبان کے افغانستان میں پے در پے حملے، امریکاکا شدید ردعمل سامنے آگیا

امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے مختلف دہشت گرد تنظیموں اور ان کے مددگاروں پر نئی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت’حماس’ ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے منسلک افراد شامل ہیں۔یہ پابندیاں نائن الیون کی 18 ویں برسی کے موقع پر لگائی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading امریکا نے حماس، طالبان، پاسداران انقلاب، داعش اور القاعدہ پرنئی پابندیاں عائد کردیں

مقبوضہ کشمیرمیں عائد پابندیاں فوری طور پرہٹائی جائیں، امریکا کا مودی سرکار سے مطالبہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیرمیں عائد پابندیاں فوری طور پرہٹائی جائیں، امریکا کا مودی سرکار سے مطالبہ

واشنگٹن( این این آئی)امریکہ 5اگست کو بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخ کئے جانے کے بعد سے مقبوضہ علاقے کی صورتحال پر مسلسل تشویش ظاہر کرر ہا ہے اورعلاقے میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طر ف سے عائد پابندیاں ہٹانے پرزوردے رہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں عائد پابندیاں فوری طور پرہٹائی جائیں، امریکا کا مودی سرکار سے مطالبہ

50 ڈالر کی چوری نے جوانی سے بڑھاپے میں پہنچا دیا ، جانتے ہیں چوری کرنے والے شخص کو کتنے سالوں بعد رہا کیا گیا ؟ جانئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2019

50 ڈالر کی چوری نے جوانی سے بڑھاپے میں پہنچا دیا ، جانتے ہیں چوری کرنے والے شخص کو کتنے سالوں بعد رہا کیا گیا ؟ جانئے

الباما(این این آئی) امریکا میں ایک بیکری سے چاقو کے زور پر 50 ڈالر چوری کرنے والے سیاہ فام شخص کو 35 سال بعد رہائی مل گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الباما میں ایک مجرم عمر قید کی سزا کاٹنے کے بعد بالآخر رہا ہوگیا تاہم اپنی زندگی کے 35 قیمتی… Continue 23reading 50 ڈالر کی چوری نے جوانی سے بڑھاپے میں پہنچا دیا ، جانتے ہیں چوری کرنے والے شخص کو کتنے سالوں بعد رہا کیا گیا ؟ جانئے

امریکا : جیل میں بچے کی پیدائش، عدم تعاون پر ماں نے مقدمہ کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

امریکا : جیل میں بچے کی پیدائش، عدم تعاون پر ماں نے مقدمہ کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے علاقے ڈنفر میں جیل میں قید کی گئی ایک خاتون کے ہاں جیل کی کوٹھڑی میں انتہائی نا مساعد حالات میں بچے کی پیدائش نے جیل انتظامیہ اور دیگر حکام کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بچہ جنم دینے والی 27 سالہ ڈیانا سانشیز کو 14 جولائی 2019ء کو… Continue 23reading امریکا : جیل میں بچے کی پیدائش، عدم تعاون پر ماں نے مقدمہ کردیا

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے،امریکا

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے،امریکا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے کہاہے کہ حزب اللہ جنگجوؤں نے اسرائیلی فوج کے ایک اڈے پر دو یا تین اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے ۔ حزب اللہ کی فائرنگ سے اڈے اور ایک فوجی ایمبولینس کو نقصان پہنچا، لیکن اسرائیل جانب سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی… Continue 23reading حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اڈے پر اینٹی ٹینک راکٹ فائر کئے،امریکا

ترکی سن لے، ایس 400 اورایف 35 دونوں ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے، امریکا

datetime 29  اگست‬‮  2019

ترکی سن لے، ایس 400 اورایف 35 دونوں ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیردفاع مارک اسپر نے ترکی پرایک بار پھرواضح کیا ہے کہ ترکی کو روسی ساختہ فضائی دفاعی نظام ایس 400 اور امریکا کے لڑاکا طیارے ایف 35میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ایس 400اور ایف 35ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ترکی پر زور دیا… Continue 23reading ترکی سن لے، ایس 400 اورایف 35 دونوں ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے، امریکا

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

datetime 21  اگست‬‮  2019

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

واشنگٹن (این این آیء)امریکا نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے مقبوضہ جموں اور کشمیر میں بنیادی آزادی کو بحال اور گرفتار افراد کو فوری رہا کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر عہدیدار نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں اس علاقے… Continue 23reading بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آزادی بحال،گرفتارافرادرہا کرے،امریکا کا مطالبہ

Page 10 of 25
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 25