امریکی کانگریس کا یمن میں عرب اتحاد کی عسکری سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن(این این آئی)امریکی کانگریس نے ایک قرار داد منظور کی ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ یمن میں سرگرم عرب اتحاد کی عسکری سپورٹ روک دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹس کی اکثریت والے ایوان نمائندگان میں قرار داد کے حق میں 274 اور مخالفت میں 175 ووٹ آئے۔ واضح… Continue 23reading امریکی کانگریس کا یمن میں عرب اتحاد کی عسکری سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ