امریکی انتخابات ،ڈیموکریٹک امیدوارہ کمالہ ہیرس کو اوباما کی در پردہ حمایت حاصل
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث چل رہی ہے کہ سابق صدر باراک اوباما ڈیموکریٹک پارٹی کی ایک سرکردہ رکن کمالہ ہیرس کی سنہ 2020ء کے صدارتی انتخابات میں بہ طور امیدوار در پردہ حمایت کررہے ہیں۔اگرچہ سابق صدر اوباما نے کسی امیدوار کی اعلانیہ حمایت کا فیصلہ نہیں کیا تاہم یہ مْمکن… Continue 23reading امریکی انتخابات ،ڈیموکریٹک امیدوارہ کمالہ ہیرس کو اوباما کی در پردہ حمایت حاصل