قطر نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا
دوحہ(این این آئی)امریکا کی جانب سے ایران کی طاقت ور فورس سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیے جانے کے فیصلے پر بیشتر خلیجی ممالک نے خیرمقدم کیا ہے مگر قطر نے اس فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی… Continue 23reading قطر نے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا امریکی فیصلہ مسترد کردیا