گھر کا سربراہ ہی خاندان کے 7 افراد کا قاتل نکلا، المناک واقعہ کا حیرت انگیز ڈراپ سین
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے چمکنی میں 7 افراد کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق 7 افراد کے قتل کا مرکزی ملزم گھر کا سربراہ ابراہیم ہے، ملزم کو چارسدہ کے علاقے تنگی سے گرفتار کیا گیا۔سی سی پی او عباس احسن نے دیگر پولیس افسران کے… Continue 23reading گھر کا سربراہ ہی خاندان کے 7 افراد کا قاتل نکلا، المناک واقعہ کا حیرت انگیز ڈراپ سین