آرمی چیف سے چپقلش،الجزائر کے انٹیلی جنس چیف بشیر طرطاق مستعفی
الجیریا(این این آئی)الجزائری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے انٹیلی جنس چیف بشیر طرطاق نے اپنے عہدے اسے استعفیٰ دے دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ پیش رفت مسلح افواج کے سربراہ احمد قاید صلاح کے اس بیان کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے آئین کے آرٹیکل 102… Continue 23reading آرمی چیف سے چپقلش،الجزائر کے انٹیلی جنس چیف بشیر طرطاق مستعفی