اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کو ختم کردیاگیا ٗوفاقی کا بینہ نے پلاٹ الاٹمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی
اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کا بینہ نے فیڈرل گو رنمنٹ ایمپلائز ہا ئوسنگ اتھارٹی کی پلاٹ الاٹمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق نئی پالیسی کے تحت گریڈ22 کے افسروں اور اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کو ختم کردیاگیا… Continue 23reading اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ کو ختم کردیاگیا ٗوفاقی کا بینہ نے پلاٹ الاٹمنٹ پالیسی کی منظوری دیدی