4وزرائے خزانہ ،6سیکرٹریزخزانہ ،7چیئرمین ایف بی آر تبدیل ہوئے ، پی ٹی آئی دورحکومت میں اقتصادی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے باوجود رزلٹ نہ مل سکا
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں اقتصادی ٹیم میںبڑے پیمانے پر تبدیلیاںکی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اب تک اسد عمر، عبدالحفیظ شیخ، حماد اظہر اور شوکت ترین کی صورت 4 وزرائے خزانہ بدلے جا چکے ہیں اورشوکت ترین اس وقت مشیر خزانہ ہیں۔ اب تک… Continue 23reading 4وزرائے خزانہ ،6سیکرٹریزخزانہ ،7چیئرمین ایف بی آر تبدیل ہوئے ، پی ٹی آئی دورحکومت میں اقتصادی ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے باوجود رزلٹ نہ مل سکا