اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دےدی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی اس قبل دو بار بجلی کے نرخ سے متعلق فیصلہ مؤخر کرچکی ہے۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی