افغان وزارتِ مہاجرین کا بے گھر وں کی مدد کا اعلان
کابل(این این آئی)افغان وزارتِ مہاجرین نے بے گھر افراد کی مالی مدد کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارتِ مہاجرین نے ایک بیان میں کہاکہ بے گھر افراد کو گھر واپسی اور خوراک کے لیے فی خاندان 10 ہزار افغانی دیں گے۔کابل میں مہاجرین اور ان کی واپسی کے شعبے کے سربراہ… Continue 23reading افغان وزارتِ مہاجرین کا بے گھر وں کی مدد کا اعلان