افغان طالبان کا دورہ ازبکستان،غیرمعمولی سفارتی مہم ہے،ماہرین
کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان طالبان کے ایک وفد نے ازبکستان کے اپنے دورے میں ازبکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی تاہم ماہرین اس دورے کو طالبان کی ایک غیر معمولی سفارتی مہم بھی قرار دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے کہاکہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران طالبان روس کے ساتھ ساتھ ازبکستان کی… Continue 23reading افغان طالبان کا دورہ ازبکستان،غیرمعمولی سفارتی مہم ہے،ماہرین