پہلے صدارتی انتخابات ہونگے پھرکوئی امن معاہدہ۔۔! افغان حکومت نے طالبان کو صاف انکارکرتے ہوئے بڑی پیشکش کردی
کابل(این این آئی)افغان حکومت اس ماہ کے آخرمیں انتخابات کے انعقاد کے بعد طالبان مزاحمت کاروں کے ساتھ امن کے قیام پر غور کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات افغان صدراشرف غنی کے ترجمان صدق صدیقی نے ایک نیوز کانفرنس میں کہی ہے۔انھوں نے کہاکہ کوئی بھی چیز صدارتی انتخابات کے انعقاد کی… Continue 23reading پہلے صدارتی انتخابات ہونگے پھرکوئی امن معاہدہ۔۔! افغان حکومت نے طالبان کو صاف انکارکرتے ہوئے بڑی پیشکش کردی