سپاٹ فکسنگ کے جرم میں معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد
اسلام آباد (این این آئی)اسپاٹ فکسنگ کے جرم میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شفیق اللہ شفیق پر 6 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شفیق اللہ شفیق نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے تمام الزامات قبول کرلیے… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ کے جرم میں معروف کرکٹر پر 6 سال کی پابندی عائد