افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا ؟تاریخ سامنے آگئی
کابل(آن لائن) افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا، نتائج کا اعلان انیس اکتوبر کو ہو گا۔ الیکشن میں صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان مقابلہ ہے۔افغانستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز پر طویل قطاروں کی وجہ سے ووٹنگ میں دو گھنٹے کی توسیع کی گئی تاہم ووٹنگ کا… Continue 23reading افغانستان میں صدارتی انتخابات کا عمل مکمل نتائج کا اعلان کب کیا جائیگا ؟تاریخ سامنے آگئی