افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا اپنے ہی معصوم شہریوں پر فضائی حملہ، 30جاں بحق،درجنوں زخمی،لرزہ خیز واقعہ
کابل(این این آئی)افغانستان کے مشرقی علاقے میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے امریکی فضائیہ کے تعاون سے کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں 30 شہری ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔سرکاری حکام نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گزشتہ رات ہونے والے حملے کا مقصد داعش کے خفیہ ٹھکانے کو نشانہ… Continue 23reading افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا اپنے ہی معصوم شہریوں پر فضائی حملہ، 30جاں بحق،درجنوں زخمی،لرزہ خیز واقعہ