رمضان المبارک کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، سحری اور اعتکاف کی اجازت نہیں، اہم اعلا ن کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید، ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد، ایس ہیڈکوارٹرز جمیل ظفر اور تمام ڈویڑنل افسران نے شرکت کی، اجلاس میں مولانا محمد علی نقشبندی،… Continue 23reading رمضان المبارک کے دوران عبادت گاہوں میں افطاری، سحری اور اعتکاف کی اجازت نہیں، اہم اعلا ن کر دیا گیا