کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب

5  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب

نیویارک (این این آئی)اس وقت جب دنیا بھر میں اربوں افراد کو گھروں تک محدود کردیا گیا ہے تاکہ کورونا وائرس کو تیزی سے پھیلنے سے روکا جاسکے، ویڈیو کالز کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔مگر اس سے زیادہ فائدہ ایک ویڈیو کالنگ ایپ زوم کو ہوا ہے اور مائیکرو سافٹ کی پراڈکٹ اسکائپ… Continue 23reading کورونا وائرس، اسکائپ کا بہترین فیچر صارفین کے لیے دستیاب

اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

9  فروری‬‮  2019

اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں روزانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے رابطے کے لیے ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ کا استعمال کرتے ہیں۔ مگر انہیں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ ان کے پیچھے کا منظر شرمندہ کردینے والا نہ ہو مگر اب اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ درحقیقت مائیکرو سافٹ نے… Continue 23reading اسکائپ کا یہ فیچر آپ کو ضرور پسند آئے گا

اسکائپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر صارفین کے لیے دستیاب

25  اگست‬‮  2018

اسکائپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر صارفین کے لیے دستیاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال جنوری میں اسکائپ کی جانب سے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ واٹس ایپ نے 2016 میں صارفین کے پیغامات کے تحفط کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف کرایا تھا۔… Continue 23reading اسکائپ میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر صارفین کے لیے دستیاب

اسکائپ میں آخرکار 15 سال بعد کال ریکارڈنگ فیچر متعارف

18  جولائی  2018

اسکائپ میں آخرکار 15 سال بعد کال ریکارڈنگ فیچر متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ میں آخر کار وہ فیچر متعارف کرایا جارہا ہے، جس کا صارفین کو لگ بھگ 15 سال سے انتظار تھا۔ جی ہاں مائیکرو سافٹ کی جانب سے بالآخر اسکائپ میں کال ریکارڈنگ فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر کلاﺅڈ بیسڈ ہوگا اور اسکائپ… Continue 23reading اسکائپ میں آخرکار 15 سال بعد کال ریکارڈنگ فیچر متعارف

اسکائپ میں آخرکار ایک مفید فیچر متعارف

7  جولائی  2018

اسکائپ میں آخرکار ایک مفید فیچر متعارف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ کی ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ نے آخر کار وہ فیچر اپنے صارفین کے لیے متعارف کرا دیا ہے جو اس وقت لگ بھگ تمام میسجنگ ایپس میں موجود ہیں۔ جی ہاں اسکائپ میں اب کسی ٹیکسٹ میسج بھیجنے کے بعد جب دوسرا صارف اسے دیکھے گا تو اس کا علم… Continue 23reading اسکائپ میں آخرکار ایک مفید فیچر متعارف

اب اسکائپ پر ایسا کرنے سے اکاﺅنٹ ختم ہوجائے گا

30  مارچ‬‮  2018

اب اسکائپ پر ایسا کرنے سے اکاﺅنٹ ختم ہوجائے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکرو سافٹ نے اپنی ٹرمز آف سروسز کو یکم مئی سے اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کے متعدد پلیٹ فارمز پر ‘ نازیبا زبان’ کا استعمال آپ کی رکنیت کے خاتمے کا باعث بن سکتی ہے خصوصاً ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ پر۔ جی ہاں مائیکرو سافٹ نے… Continue 23reading اب اسکائپ پر ایسا کرنے سے اکاﺅنٹ ختم ہوجائے گا

اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

7  مارچ‬‮  2018

اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اور گوگل کے بعد اب مائیکرو سافٹ نے اپنی ویڈیو کالنگ ایپ اسکائپ کو بھی سستے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کا حصہ بنانے کے لیے اس کا نیا ورژن متعارف کرادیا ہے۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے اسکائپ کا نیا ورژن متعارف کرایا گیا اور کمپنی کے… Continue 23reading اسکائپ اب سستے فونز میں بھی چلانا آسان

اسکائپ میں بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن متعارف

15  جنوری‬‮  2018

اسکائپ میں بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے 2016 میں صارفین کے پیغامات کے تحفط کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب آخرکار مائیکروسافٹ نے بھی اپنی ویڈیو چیٹ ایپ اسکائپ میں اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔کمپنی نے اسے پرائیویٹ کنورزیشن کا نام دیا ہے اور اسے اسکائپ انسائیڈر… Continue 23reading اسکائپ میں بھی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن متعارف

اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر

22  جولائی  2016

اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مشہور زمانہ اسکائپ نے اہم اعلان کیا ہے جس کے تحت ونڈوز فون 8 یا اینڈرائیڈ کے پرانے ورڑن کے اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے اب اسکائپ تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے،مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ اب آئی او ایس 8 (آئی فون)، اینڈرائیڈ 4.03 اور ونڈوز 10 موبائل استعمال کرنے… Continue 23reading اسکائپ کی طرف سے صارفین کے لیے بری خبر