خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
پشاور(این این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے بتایا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ایک انٹرویو میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی پر تیزی سے کام کیا… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے 235 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ