موٹر وے کو ہنگامی بنیادوں پر بند کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ، پشاور موٹر وے کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے 2نومبر کا پی ٹی آئی کا دھرنا ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد میں پشاور موٹر وے کو برھان کے مقام سے… Continue 23reading موٹر وے کو ہنگامی بنیادوں پر بند کر دیا گیا