غیر ملکی فنڈنگ کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مزید دستاویزات جمع کرانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔عدالت عالیہ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست منظور کی۔ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ الیکشن کمیشن میں زیرالتوا پی ٹی آئی کی غیر ملکی… Continue 23reading غیر ملکی فنڈنگ کیس:اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی