نجی ٹی وی چینل کے صحافی پروڈیوسر اور چینل کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی ٹی وی چینل کے صحافی مطیع اللہ جان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے عدالت عالیہ کے خلاف ٹاک شو کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے حکم دیا کہ آئندہ سماعت تک مطیع اللہ جان… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل کے صحافی پروڈیوسر اور چینل کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس جاری