اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش، عوامی مفاد میں انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد ( آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے عام عوام اور مریضوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں درپیش مشکلات کے پیش نظر وفاقی دارلحکومت کے ہسپتالوں میں اوپی ڈیز کی بندش پر عائد پابندی فوری ختم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نوول کورونا وائرس کی صورتحال… Continue 23reading اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز کی بندش، عوامی مفاد میں انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا