اسلام آباد کے مزید 4 علاقے سیل، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (این این آئی)مہلک وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مزید چار سیکٹرز کو سیل کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے سیکٹر آئی ایٹ تھری، فور اور آئی ٹین ون اور ٹو کو سیل کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے… Continue 23reading اسلام آباد کے مزید 4 علاقے سیل، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری