اسلام آباد میں تین بڑی عمارتوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی تعداد بڑھنے کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ الرٹ ہے اور تین بڑی عمارتیں قرنطینہ قرار دے دی گئی ہیں، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز بھی تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تینوں… Continue 23reading اسلام آباد میں تین بڑی عمارتوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا، ڈاکٹر اور فوکل پرسنز تعینات، نوٹیفیکیشن جاری