عوام جان چکی ہے کہ یہ نالائق اور نااہل حکومت عوام کی نہیں اور نہ ہی عوام کی بھلائی کا سوچ رہی ہے،اس تجربے سے ملک دو لخت ہو گیا تھا، اسفند یار ولی نے دھماکہ خیز بات کر دی
پشاور (آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کو چھیڑنا ملک کی سالمیت کے خلاف ایک سازش ہے اور اس سازش کو اے این پی کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ باچاخان مرکز پشاور سے جاری بیان میں اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان نے… Continue 23reading عوام جان چکی ہے کہ یہ نالائق اور نااہل حکومت عوام کی نہیں اور نہ ہی عوام کی بھلائی کا سوچ رہی ہے،اس تجربے سے ملک دو لخت ہو گیا تھا، اسفند یار ولی نے دھماکہ خیز بات کر دی