اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

مارچ میں ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں 65 فیصد کا تعلق اپوزیشن پارٹیز سے ہو گا نئے انتخابات کے بعد سینیٹ کی اکثریت کس جماعت کی ہو گی؟ سینیٹ کی موجود پارٹی پوزیشن اور ریٹائر ہونے والے ارکان کے بارے میں مکمل تفصیلات سامنے آگئیں