ارکان پنجاب اسمبلی نے ایک ماہ کی تنخواہ کرونا ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا
لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال خصوصاً پنجاب میں کورونا وائرس سے بچائو کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کے کہنے پر ’’حکومت پنجاب کورونا ایمرجنسی… Continue 23reading ارکان پنجاب اسمبلی نے ایک ماہ کی تنخواہ کرونا ایمرجنسی فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا