عوامی خدمت کا دعویدارانوکھا وزیراعلیٰ جس کے دفتر نے تین سال میں ایک کروڑ سے زائد چائے ناشتے پر اڑا دیئے ،حیرت انگیز انکشافات
نئی دلی(آن لائن ) بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلی اروند کجری وال کے دفتر نے تین سال کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چائے ناشتے میں اڑادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دلی کے وزیراعلی اروند کجری وال کے دفتر میں تین سال کے دوران ایک… Continue 23reading عوامی خدمت کا دعویدارانوکھا وزیراعلیٰ جس کے دفتر نے تین سال میں ایک کروڑ سے زائد چائے ناشتے پر اڑا دیئے ،حیرت انگیز انکشافات